#Bisp

شاهد 73K فيديو ريلز عن Bisp من أشخاص حول العالم.

شاهد بشكل مجهول دون تسجيل الدخول.

73K posts
NewTrendingViral

ريلز رائجة

(12)
#Bisp Reel by @bloompakistandigital - BISP Launches "Mera Batwa, Meri SIM" for Safer & Transparent Payments. 
#BISP #MeraBatwaMeriSIM #8171 #BISPUpdate #BeneficiarySafety
1.7K
BL
@bloompakistandigital
BISP Launches “Mera Batwa, Meri SIM” for Safer & Transparent Payments. #BISP #MeraBatwaMeriSIM #8171 #BISPUpdate #BeneficiarySafety
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - ⁨	‏یاد رہے!
‏اس بار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط 13,500 روپے نہیں بلکہ 14,500 روپے ہے۔ 
‏بینظیر کا بینظیر خواب
2.7K
BI
@bisp_pakistan
⁨ ‏یاد رہے! ‏اس بار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط 13,500 روپے نہیں بلکہ 14,500 روپے ہے۔ ‏بینظیر کا بینظیر خواب — ‏ہر عورت خودمختار، ہر عورت خوشحال ‏ ‏⁦‪#BenazirKafalat‬⁩ ⁦‪#BISP‬⁩ ⁦‪#BenazirDream‬⁩ ⁧‫#خودمختار_عورت‬⁩ ⁧‫#خوشحال_عورت‬⁩ ⁧‫
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے بی آئی ایس پی بینیفشریز کیلئے خوشخبری
اس سہ ماہی سے  بینظیر کفالت پروگرام کی رقم 13,5
9.1K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے بی آئی ایس پی بینیفشریز کیلئے خوشخبری اس سہ ماہی سے بینظیر کفالت پروگرام کی رقم 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دی گئی ہے۔ اپنی قسط 14,500 روپے گن کر وصول کریں۔ ‏‪#BISP‬ ‪#RubinaKhalid‬ ‪#BenazirKafaalat‬ ‪#SocialProtection‬ ‪#Pakistan‬
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - ⁨	چیئرپرسن چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام:
میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہی
532.1K
BI
@bisp_pakistan
⁨ چیئرپرسن چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام: میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل کر ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت جن خواتین کے انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہو پاتی، ان کی شناخت اب فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے بھی کی جا سکے گی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کی موبائل رجسٹریشن وینز ملک بھر میں بی آئی ایس پی کے ریجنل دفاتر میں تعینات کی جا رہی ہیں۔ طریقہ کار: • جن خواتین کے انگوٹھوں کی تصدیق نہیں ہوتی وہ اپنا اصل شناختی کارڈ (CNIC) ساتھ لے کر قریبی نادرا موبائل رجسٹریشن وین یا اپنے قریبی نادرا دفتر جائیں۔ • اگر نادرا دفتر میں بھی انگوٹھے کی تصدیق ممکن نہ ہو تو نادرا فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) کے ذریعے تصدیق کرے گا۔ • تصدیق مکمل ہونے کے بعد نادرا کی جانب سے ایک سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا جس کی فیس 20 روپے بینیفشریز کو ادا کرنی ہوگی۔ • یہ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے بعد خواتین اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر جا کر اس کا اندراج کروائیں۔ • اندراج کے فوراً بعد آپ کے موبائل فون پر تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ • چند دن بعد آپ کو 8171 سے ایک پیغام موصول ہوگا جس میں بتایا جائے گا کہ آپ کی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہو چکی ہے۔ • اس پیغام کے بعد آپ اپنے قریبی بی آئی ایس پی ادائیگی مرکز سے اپنی رقم وصول کر سکیں گی۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BISPBeneficiaries #Non_BVS #FacialRecognition
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - ‏چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما کے بینیفشریز کیلئے وظائف میں اضافے کی خوشخبری
2.8K
BI
@bisp_pakistan
‏چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی جانب سے بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما کے بینیفشریز کیلئے وظائف میں اضافے کی خوشخبری ‏بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ہر رجسٹرڈ بچے کے وظیفے میں 500 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والے وظیفے میں بھی فی بچہ 500 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ ‏⁦‪#BISP‬⁩ ⁦‪#BenazirTaleemiWazaif‬⁩ ⁦‪#BenazirNashonuma‬⁩ ⁦‪#SocialProtection‬⁩ ⁦‪#Pakistan‬⁩
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت
2.5K
BI
@bisp_pakistan
سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت موبائل سم فراہم کر رہا ہے۔ بینیفشریز اپنے قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون کے ساتھ قریبی بی آئی ایس پی مرکز یا کیمپ سائٹس پر تشریف لائیں۔ سب سے پہلے سکریننگ کاؤنٹر پر اہلیت کی جانچ کی جائے گی۔ اہل قرار دیے جانے پر ٹوکن جاری کیا جائے گا اور سم اجرا کاؤنٹر پر بھیج دیا جائے گا۔ سم اجرا کاؤنٹر پر بائیو میٹرک تصدیق کے بعد مفت سم جاری کی جائے گی، جسے ٹیلی کام نمائندہ وہیں پر موبائل فون میں ڈال کر ایکٹو کر دے گا۔ بعد ازاں جاری شدہ سم نمبر بی آئی ایس پی ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لیا جائے گا تاکہ تمام ریکارڈ مکمل رہے۔ اہم ہدایت: بینیفشریز سم کسی اور کو نہ دیں اور اسے ہر وقت ایکٹو رکھیں، کیونکہ 8171 کی جانب سے بھیجے جانے والے تمام پیغامات اسی سم پر موصول ہوں گے۔ #BISP #SocialProtectionWallet #FreeSIMs #PublicAwareness #SecurePayments #FinancialInclusion
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
8.8K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہُوئے کہا کہ کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں 1,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب بینظیر کفالت کا وظیفہ 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی امدادی رقوم میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، تاکہ ماؤں اور بچوں کی بہتر غذائیت اور تعلیم کو مزید سہارا دیا جا سکے۔ #BISP #BenazirKafalat #SocialProtection #FinancialSupport #BenazirNashonumaProgram #BenazirTaleemiWazaif
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کی سہ ماہی مالی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے رقم 13,500 روپے سے بڑھا کر 14
1.8M
BI
@bisp_pakistan
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خواتین کی سہ ماہی مالی امداد میں اضافہ کرتے ہوئے رقم 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دی ہے۔ اسی طرح: بینظیر نشوونما پروگرام کے وظیفے میں 500 روپے فی بچہ اضافہ بینظیر تعلیمی وظائف میں 500 روپے فی طالب علم اضافہ یہ اقدام معاشی طور پر کمزور طبقوں کو سہارا دینے اور بچوں کی تعلیم و صحت کو مزید بہتر بنانے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔ بینظیر کا بینظیر خواب ہر عورت خود مختار بااختیار #BISP #BenazirKafaalat #KhudMukhtarKhawateen #BenazirNashonumaProgram #BenazirTaleemiWazaif #SupportForWomen
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چئیرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے گزشتہ روز رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی خواتین کی عیادت کیلئے شیخ زید ہ
1.3K
BI
@bisp_pakistan
چئیرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے گزشتہ روز رحیم یار خان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی خواتین کی عیادت کیلئے شیخ زید ہسپتال دورے کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے آج دورے کا مقصد متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ یہ ایک غم کی گھڑی ہے اور بی آئی ایس پی اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔انہوں نے بتایا کہ پرانے ادائیگی نظام کے تحت مستحقین کو رقوم کی فراہمی اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ بی آئی ایس پی اب تک 80 لاکھ خواتین میں ڈیجیٹل والٹ کے تحت سیمیں تقسیم کر چکا ہے اور باقی 20 لاکھ خواتین میں سموں کی تقسیم کا ہدف جلد مکمل کر لے گا اور آئندہ سہ ماہی کی قسط ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے فراہم کی جائے گی، انہوں نے مزید بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام وظائف کی رقوم کی تقسیم کی ذمہ داری پارٹنر بینکوں کی ہے۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام ادائیگیاں بینکوں کے ذریعے کی جاتے ہیں اس حوالے سے متعلقہ بینک کی غفلت پر نوٹس جاری اور بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا کہ جاں بحق ہونے والی خواتین کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 3 لاکھ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی جاری رہیں گے تاکہ ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔ #BISP #SheikhZayedHospital #RahimYarKhan #MediaTalk #DigitalWallet #ReliefEfforts
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - عالمی یومِ خواتین کے موقع پر چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا پیغام:
8 مارچ، عالمی یومِ خواتین کے موقع پر میں اپنی تمام بینیفی
1.7K
BI
@bisp_pakistan
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا پیغام: 8 مارچ، عالمی یومِ خواتین کے موقع پر میں اپنی تمام بینیفیشری بہنوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں ۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک عظیم اور باہمت رہنما محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے نام سے منسوب ہے، جنہوں نے جرات، قیادت اور عوامی خدمت کی ایک روشن مثال قائم کی۔ میرا تمام بہنوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید سے بہادری، جُرات اور حوصلہ لیں کیونکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پورا عملہ اس یقین کے ساتھ کام کر رہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنا کر معاشرے کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ ہر عورت بینظیر ہے۔ #InternationalWomensDay #HarAuratHaiBenazir #BISP #IWD2026
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری منعقد ہوئی.سینیٹر روبین
2.5K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری منعقد ہوئی.سینیٹر روبینہ خالد نے لائیو ای۔کچہری کے آغاز میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کفالت وظیفے کی رقم 𝟏𝟑,𝟓𝟎𝟎 روپے سے بڑھ کر 𝟏𝟒,𝟓𝟎𝟎روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم میں بھی 𝟓𝟎𝟎 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ماؤں اور بچوں کی غذائیت اور تعلیم کے حوالے سے مزید سہولت فراہم کی جا سکے۔ چیئرپرسن نے ڈیجیٹل والٹس کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن خواتین نے ابھی تک ڈیجیٹل والٹ کیلئے مفت سم حاصل نہیں کی، وہ فوری طور پر قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں اور اپنی سم کی حفاظت کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہی ان کا ڈیجیٹل بٹوہ ہے۔انہوں نے مستحق خواتین کو تلقین کی کہ وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح بہادر اور نڈر بنیں، اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بی بی شہید کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعائیں بھی کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں بی آئی ایس پی کی ہیلپ لائن 𝟐𝟔𝟒𝟕𝟕-𝟎𝟖𝟎𝟎 پر کال کریں یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BenazirKafaalat #SocialProtection #DigitalWallet #BenazirTaleemiWazaif #WomenEmpowerment
#Bisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - بی آئی ایس پی کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے اہم اعلان!
بی آئی ایس پی سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت اب اہل بینیفیشریز کو مفت سم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ
3.0K
BI
@bisp_pakistan
بی آئی ایس پی کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لیے اہم اعلان! بی آئی ایس پی سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت اب اہل بینیفیشریز کو مفت سم فراہم کی جا رہی ہے تاکہ ادائیگیوں اور دیگر معلومات سے متعلق 8171 کے پیغامات براہِ راست اور محفوظ طریقے سے موصول ہوں۔ 📝 مفت سم حاصل کرنے کے مراحل: 🔸 اصل قومی شناختی کارڈ اور موبائل فون ساتھ لے کر قریبی بی آئی ایس پی کیمپ سائٹ پر جائیں۔ 🔸 سکریننگ کاؤنٹر پر اپنی اہلیت کی تصدیق کروائیں۔ 🔸 اہل قرار دیے جانے پر ٹوکن حاصل کریں۔ 🔸 سم اجرا کاؤنٹر پر بائیو میٹرک تصدیق مکمل کروائیں۔ 🔸 تصدیق کے بعد سم فوری طور پر ایکٹیو کر دی جائے گی۔ 📌 ضروری ہدایات: ✔️ سم صرف اپنے استعمال میں رکھیں۔ ✔️ کسی اور کو سم دینے سے گریز کریں۔ ✔️ سم ہر وقت آن رکھیں تاکہ بی آئی ایس پی کے تمام اہم پیغامات بروقت ملتے رہیں۔ #BISP #SocialProtectionWallet #FreeSIMs #PublicAwareness #SecurePayments #FinancialInclusion

✨ دليل اكتشاف #Bisp

يستضيف انستقرام 73K منشور تحت #Bisp، مما يخلق واحدة من أكثر النظم البصرية حيوية على المنصة.

#Bisp هو أحد أكثر الترندات تفاعلاً على انستقرام حالياً. مع أكثر من 73K منشور في هذه الفئة، يتصدر صناع المحتوى مثل @bisp_pakistan and @bloompakistandigital بمحتواهم الفيروسي. تصفح هذه الفيديوهات الشائعة بشكل مجهول على Pictame.

ما هو الترند في #Bisp؟ أكثر مقاطع فيديو Reels مشاهدة والمحتوى الفيروسي معروضة أعلاه.

الفئات الشعبية

📹 اتجاهات الفيديو: اكتشف أحدث Reels والفيديوهات الفيروسية

📈 استراتيجية الهاشتاق: استكشف خيارات الهاشتاق الرائجة لمحتواك

🌟 صناع المحتوى المميزون: @bisp_pakistan, @bloompakistandigital وآخرون يقودون المجتمع

الأسئلة الشائعة حول #Bisp

مع Pictame، يمكنك تصفح جميع ريلز وفيديوهات #Bisp دون تسجيل الدخول إلى انستقرام. لا حساب مطلوب ونشاطك يبقى خاصاً.

تحليل الأداء

تحليل 12 ريلز

✅ منافسة معتدلة

💡 المنشورات الأفضل تحصل على متوسط 583.5K مشاهدة (3.0× فوق المتوسط)

انشر بانتظام 3-5 مرات/أسبوع في الأوقات النشطة

نصائح إنشاء المحتوى والاستراتيجية

💡 المحتوى الأفضل يحصل على أكثر من 10K مشاهدة - ركز على أول 3 ثوانٍ

✍️ التعليقات التفصيلية مع القصة تعمل بشكل جيد - متوسط الطول 732 حرف

📹 مقاطع الفيديو العمودية عالية الجودة (9:16) تعمل بشكل أفضل لـ #Bisp - استخدم إضاءة جيدة وصوت واضح

✨ العديد من المبدعين الموثقين نشطون (92%) - ادرس أسلوب محتواهم

عمليات البحث الشائعة المتعلقة بـ #Bisp

🎬لمحبي الفيديو

Bisp Reelsمشاهدة فيديوهات Bisp

📈للباحثين عن الاستراتيجية

Bisp هاشتاقات رائجةأفضل Bisp هاشتاقات

🌟استكشف المزيد

استكشف Bisp#lucas bisping#georges st pierre vs michael bisping ufc 217#gsp vs michael bisping#michael bisping eye#michael bisping wife#callum bisping mma#georges st pierre vs michael bisping#michael bispings funniest moments