#Bbcurdu

Schauen Sie sich Reels-Videos über Bbcurdu von Menschen aus aller Welt an.

Anonym ansehen ohne Anmeldung.

Trending Reels

(12)
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ
33.6K
BB
@bbcurdu
آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ آج وہ نازیہ حسن کو کس طرح یاد کرتے ہیں اور ان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے۔ شوٹ :دیواشیش کمار، شفاعت فاروق اور نائلہ خواجہ ایڈٹ: ورشا چودھری #naziahassan #popsong #pakistan #india #legend #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا کے بہت شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرائے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی
506.9K
BB
@bbcurdu
انڈیا کے بہت شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرائے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی بنیاد پر تعصب ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔ بطور رپورٹر مجھے بھی ایک ماہ سے زیادہ جدوجہد کے بعد رہائش ملی، مگر آج بھی بہت سی خواتین کو اس طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ویڈیو: غافرہ قادر شوٹ: دیوآشیش، ادیب انور ایڈیٹنگ: آشیش جین، ادیب انور #delhi #kashmir #househunting #minorities #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران
342.4K
BB
@bbcurdu
بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران مقامی ثقافت، کھانوں اور بسنت جیسے تہواروں کا لطف اٹھایا۔ اس سفر کے دوران ہماری ان سے ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے پاکستان کے بارے میں اپنے تاثرات، عوامی مہمان نوازی کے تجربات اور بنگلہ دیش میں موجود تصورات کے مقابلے میں زمینی حقیقت پر کھل کر گفتگو کی۔ رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل #bangladesh #pakistan #culture #travel #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا میں کچھ لوگ اردو کے الفاظ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی افراد اردو پڑھنا اور لکھنا نہیں جانتے، پھر بھی اس کے
286.5K
BB
@bbcurdu
انڈیا میں کچھ لوگ اردو کے الفاظ اپنے جسم پر ٹیٹو کی صورت میں بنوا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کئی افراد اردو پڑھنا اور لکھنا نہیں جانتے، پھر بھی اس کے منفرد انداز کی وجہ سے اسے منتخب کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ لوگ اردو میں ٹیٹوز کیوں بنوا رہے ہیں۔ ویڈیو : قیصر اندرابی شوٹ: ادیب انور، میانک مونگیا ایڈیٹنگ : ادیب انور #india #tattoo #urdu #language #art #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - کشمیری چوڑیوں کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل ہو گیا ہے۔ خاص طور پر عید کی تیاریوں کے لیے 'کشمیری چوڑیوں' کی ڈیمانڈ بہت بڑھ گئی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں
100.8K
BB
@bbcurdu
کشمیری چوڑیوں کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ وائرل ہو گیا ہے۔ خاص طور پر عید کی تیاریوں کے لیے ’کشمیری چوڑیوں‘ کی ڈیمانڈ بہت بڑھ گئی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چوڑیاں جنھیں ’رین ڈراپس‘ بھی کہا جاتا ہے، دراصل ’کشمیری‘ نہیں ہیں؟ ان کا ٹرینڈ شروع کیسے ہوا، جانیے اس ویڈیو میں رپورٹر: تابندہ کوکب پروڈیوسر: کرن فاطمہ #bangles #eid #kashmiri #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - گلگت بلتستان کے روایتی کھانوں کی خوشبو پہاڑوں سے سفر کرتی خطہ پوٹھوہار تک پہنچ گئی ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عرب خان اپنے علاقے کے مزیدار کھ
133.1K
BB
@bbcurdu
گلگت بلتستان کے روایتی کھانوں کی خوشبو پہاڑوں سے سفر کرتی خطہ پوٹھوہار تک پہنچ گئی ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عرب خان اپنے علاقے کے مزیدار کھانے راولپنڈی سمیت پورے پاکستان میں متعارف کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اس عید پر ان کے مینیو میں کیا کیا شامل ہے، جانتے ہیں نیئر عباس کی اس رپورٹ میں #gilgitbaltistan #cuisine #mountainfood #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - پاکستان میں زیادہ تر مساجد میں خواتین کے لیے جگہ موجود نہیں، جس کے باعث رمضان میں خواتین کو تروایح کا بندوبست گھروں میں کرنا پڑتا ہے۔

طیبہ ایک ایسی م
70.4K
BB
@bbcurdu
پاکستان میں زیادہ تر مساجد میں خواتین کے لیے جگہ موجود نہیں، جس کے باعث رمضان میں خواتین کو تروایح کا بندوبست گھروں میں کرنا پڑتا ہے۔ طیبہ ایک ایسی مسجد کی تلاش میں نکلتی ہیں جہاں خواتین کے لیے جگہ ہو، اور یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ حکومت اس مسئلے پر کیا سوچتی ہے۔ رپورٹر : طیبہ نثار خان پرڈیوسر : سارہ عتیق فلمنگ : کاشف باجواہ #women #ramzan #islam #religion #faith #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - نئی ایپسٹین فائلز میں مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا نام بھی شامل ہے۔ جب ان سے چینل 9 آسٹریلیا کے ایک انٹرویو میں اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان
901.4K
BB
@bbcurdu
نئی ایپسٹین فائلز میں مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا نام بھی شامل ہے۔ جب ان سے چینل 9 آسٹریلیا کے ایک انٹرویو میں اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انھیں جیفری ایپسٹین کے ساتھ وقت گزارنے پر افسوس ہے۔ انھوں نے اس بارے میں مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں #billgates #epstein #epsteinfiles #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اس سال بادام کے درختوں کے خوبصورت پھول اپنے وقت سے پہلے کھلے ہیں، ایسا کیوں ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ وی
23.7K
BB
@bbcurdu
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اس سال بادام کے درختوں کے خوبصورت پھول اپنے وقت سے پہلے کھلے ہیں، ایسا کیوں ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ #pulwama #kashmir #almonds #flower #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خوات
41.2K
BB
@bbcurdu
انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خواتین نے اپنی محنت سے اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ چند سال قبل ایک خاتون نے گھر میں ہی روٹیاں بناکر بیچنا شروع کیا اور ان کی کامیابی دیکھتے ہوئے علاقے کی بہت سی دوسری عورتیں نے بھی یہ کام شروع کیا اور وہ بھی مالی اعتبار سے اپنے پیروں پر کھڑی ہونے لگیں۔یہ ہے احمدآباد کے روٹی بازار کی کہانی ہے۔ ویڈیو : تیجس ویدیہ شوٹ: پون جیسوال ایڈیٹنگ: پربھات کمار پروڈیوسر: سشیلا سنگھ #ahmedabad #india #women #smallbusiness #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے انھیں ایک تحفہ دیا ہے لیکن وہ یہ نہیں بتائیں گے کہ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ ٹ
114.1K
BB
@bbcurdu
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے انھیں ایک تحفہ دیا ہے لیکن وہ یہ نہیں بتائیں گے کہ کیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تحفہ بہت قیمتی ہے۔ رپورٹرز کے سوال پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ نیوکلیئر سے متعلق نہیں بلکہ آبنائے ہرمز اور تیل سے متعلق ہو سکتا ہے۔ #trump #iran #USIran #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - بالوں کی ایکسٹینشنز کو دنیا بھر میں لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ چاہے وہ مصنوعی بالوں سے بنی ہوں یا انسانی بالوں سے، ایک ریسرچ کے مطابق ان میں تقریباَ
39.9K
BB
@bbcurdu
بالوں کی ایکسٹینشنز کو دنیا بھر میں لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ چاہے وہ مصنوعی بالوں سے بنی ہوں یا انسانی بالوں سے، ایک ریسرچ کے مطابق ان میں تقریباََ 50 ایسے کیمیکلز پائے گئے جو کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مردوں اور خواتین دونوں کی صحت پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔ #hair #hairextentions #health #cancer #bbcurdu

✨ #Bbcurdu Entdeckungsleitfaden

Instagram hostet thousands of Beiträge unter #Bbcurdu und schafft damit eines der lebendigsten visuellen Ökosysteme der Plattform.

Entdecken Sie die neuesten #Bbcurdu Inhalte ohne Anmeldung. Die beeindruckendsten Reels unter diesem Tag, besonders von @bbcurdu, erhalten massive Aufmerksamkeit.

Was ist in #Bbcurdu im Trend? Die meistgesehenen Reels-Videos und viralen Inhalte sind oben zu sehen.

Beliebte Kategorien

📹 Video-Trends: Entdecken Sie die neuesten Reels und viralen Videos

📈 Hashtag-Strategie: Erkunden Sie trendige Hashtag-Optionen für Ihren Inhalt

🌟 Beliebte Creators: @bbcurdu und andere führen die Community

Häufige Fragen zu #Bbcurdu

Mit Pictame können Sie alle #Bbcurdu Reels und Videos durchsuchen, ohne sich bei Instagram anzumelden. Kein Konto erforderlich und Ihre Aktivität bleibt privat.

Content Performance Insights

Analyse von 12 Reels

✅ Moderate Konkurrenz

💡 Top-Posts erhalten durchschnittlich 509.3K Aufrufe (2.4x über Durchschnitt)

Regelmäßig 3-5x/Woche zu aktiven Zeiten posten

Content-Erstellung Tipps & Strategie

💡 Top-Content erhält über 10K Aufrufe - fokussieren Sie auf die ersten 3 Sekunden

✍️ Detaillierte Beschreibungen mit Story funktionieren gut - durchschnittliche Länge 372 Zeichen

📹 Hochwertige vertikale Videos (9:16) funktionieren am besten für #Bbcurdu - gute Beleuchtung und klaren Ton verwenden

✨ Viele verifizierte Creator sind aktiv (100%) - studieren Sie deren Content-Stil

Beliebte Suchen zu #Bbcurdu

🎬Für Video-Liebhaber

Bbcurdu ReelsBbcurdu Videos ansehen

📈Für Strategie-Sucher

Bbcurdu Trend HashtagsBeste Bbcurdu Hashtags

🌟Mehr Entdecken

Bbcurdu Entdecken#bbcurdu صفحۂ اول#bbcurdu com صفحۂ اول#bbcurdu.com#bbcurdu.com صفحۂ اول#bbcurdu com