#Radiopakistan

Schauen Sie sich Reels-Videos über Radiopakistan von Menschen aus aller Welt an.

Anonym ansehen ohne Anmeldung.

Trending Reels

(8)
#Radiopakistan Reel by @uniurdu - وزارت پیٹرولیم اور قدرتی گیس، بھارت حکومت میں مشترکہ سیکرٹری (مارکیٹنگ اور آئل ریفائنری) سوجاتا شرما نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، "بھارت میں ایندھن کے
25
UN
@uniurdu
وزارت پیٹرولیم اور قدرتی گیس، بھارت حکومت میں مشترکہ سیکرٹری (مارکیٹنگ اور آئل ریفائنری) سوجاتا شرما نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، "بھارت میں ایندھن کے کافی ذخائر موجود ہیں، ریفائنریز اپنی بہترین صلاحیت پر کام کر رہی ہیں اور تقریباً 26 کروڑ ٹن تیل دستیاب ہے۔ پی این جی (پائپڈ نیچرل گیس) کے پھیلاؤ کو ڈپازٹ چھوٹ اور ریاستی حکومتوں کے تعاون جیسے مراعات کے ذریعے فعال طور پر فروغ دیا جا رہا ہے، جس میں اضافی ایل پی جی الاٹمنٹ بھی شامل ہے۔ اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں: 25 دنوں میں 2.5 لاکھ نئے پی این جی کنکشن دیے گئے، 2.2 لاکھ صارفین نے ایل پی جی سے پی این جی میں تبدیلی کی اور 2.5 لاکھ نئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ایل پی جی کی فراہمی مکمل طور پر مستحکم ہے، کہیں بھی کمی (ڈرائی آؤٹ) نہیں ہے، 92٪ سے زیادہ بکنگ آن لائن ہو رہی ہے اور زیادہ بکنگ کے باوجود ڈیلیوری معمول کے مطابق جاری ہے۔ تجارتی ایل پی جی الاٹمنٹ میں 50٪ تک اضافہ کیا گیا ہے، جس میں ہوٹل، ڈھابے، کمیونٹی کچن اور مہاجر مزدور جیسے علاقوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اب تک تقریباً 22,000 ٹن ایل پی جی کی فراہمی کی جا چکی ہے اور 30,000 چھوٹے سلنڈر تقسیم کیے گئے ہیں۔ کئی ریاستوں میں متبادل ایندھن کے طور پر اضافی کیروسین الاٹمنٹ بھی کی گئی ہے۔ کالا بازاری کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے: تقریباً 2,700 چھاپے مارے گئے، 2,000 سلنڈر ضبط کیے گئے اور کئی معائنہ اور نوٹس جاری کیے گئے ہیں..." | #FuelSupply | #LPG | #PNG | #EnergySecurity | #OilReserves | #GasConnections | #BlackMarketing | #PublicAdvisory | #UNI | #UNIUrdu
#Radiopakistan Reel by @daily_ahemkhabar - وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے بچت، عوامی ریلیف، کفایت شعاری، اور حکومتی معاملات میں سادگی اختیار کرنے کے لیے متفقہ طور پر اہم فیصلے کیے گئے، جن
4
DA
@daily_ahemkhabar
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے بچت، عوامی ریلیف، کفایت شعاری، اور حکومتی معاملات میں سادگی اختیار کرنے کے لیے متفقہ طور پر اہم فیصلے کیے گئے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے دو ماہ کے لیے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے تیل میں 50 فیصد فوری کٹوتی کی جائے گی، تاہم اس میں ایمبولینسز اور عوامی استعمال والی بسیں شامل نہیں ہوں گی۔ آئندہ دو ماہ کے لیے تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد گاڑیوں کو بند رکھا جائے گا تاکہ تیل کی بچت ممکن ہو۔ آئندہ دو ماہ کے لیے کابینہ کے ارکان، وزراء، مشیران اور معاونینِ خصوصی تنخواہ نہیں لیں گے۔ ارکانِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی جائے گی۔ گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے ایسے افسران جن کی تنخواہ 3 لاکھ روپے سے زائد ہے، ان کی دو دن کی تنخواہ کی کٹوتی کر کے عوامی ریلیف کے لیے استعمال کی جائے گی۔ تمام سرکاری محکموں کے تنخواہوں کے علاوہ کیے جانے والے اخراجات میں 20 فیصد کمی کی جائے گی۔ سرکاری محکموں میں گاڑیوں، فرنیچر، ایئر کنڈیشنرز اور دیگر اشیاء کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ وفاقی و صوبائی وزراء، مشیران، معاونینِ خصوصی اور سرکاری افسران کے بیرونِ ملک دوروں پر بھی مکمل پابندی عائد ہوگی، سوائے ان دوروں کے جو ملکی مفاد کے لیے انتہائی ناگزیر ہوں۔ یہ پابندی وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور گورنرز پر بھی عائد ہوگی۔ ٹیلی کانفرنسنگ اور آن لائن میٹنگز کو ترجیح دی جائے گی تاکہ ایندھن کی زیادہ سے زیادہ بچت ممکن ہو۔ سرکاری عشائیوں اور افطار پارٹیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے سیمینارز اور کانفرنسز ہوٹلوں کی بجائے سرکاری مقامات پر منعقد کیے جائیں گے۔ انتہائی ضروری سروسز کو چھوڑ کر باقی شعبے 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ گھر سے کام کریں گے۔ ہفتے میں صرف چار دن دفاتر کھلے رہیں گے۔ تیل کی بچت کے لیے ہفتے میں ایک اضافی چھٹی دی جا رہی ہے، تاہم اس کا اطلاق بینکوں اور صنعت و زراعت کے شعبوں پر نہیں ہوگا۔ فوری طور پر تمام سکولوں کو رواں ہفتے کے آخر سے دو ہفتوں کی چھٹیاں دی جا رہی ہیں اور ہائر ایجوکیشن کے تمام اداروں میں آن لائن کلاسوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔مفاد پرست عناصر، ذخیرہ اندوزوں، اور پٹرول و ڈیزل کے ناجائز منافع خوروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ اس صورتحال سے ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں، ورنہ قانون کے آہنی ہاتھ حرکت میں آئیں گے اور بلا امتیاز بھرپور کارروائی ہوگی۔ اس سلسلے میں تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی جا چکی ہیں۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب
#Radiopakistan Reel by @radiolahore - وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کفایت شعاری کے 14 نکاتی جامع منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
209
RA
@radiolahore
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے خطے میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کفایت شعاری کے 14 نکاتی جامع منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد قومی وسائل کے مؤثر استعمال، حکومتی اخراجات میں کمی اور معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ 🎙️ رپورٹ: چوہدری محمد زبیر بشیر 🎧 ایگزیکٹو پروڈیوسر: رائے محمد عرفان 📻 اسٹیشن ڈائریکٹر: ڈاکٹر احمر سہیل بسراء 📡 پیشکش: ریڈیو پاکستان لاہور مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں: 🌐 radio.gov.pk
#Radiopakistan Reel by @uniurdu - بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس لیڈر رندیپ سرجیوالا نے مرکزی حکومت پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے 11 سالوں میں عوام سے 4 لا
68
UN
@uniurdu
بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس لیڈر رندیپ سرجیوالا نے مرکزی حکومت پر سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے 11 سالوں میں عوام سے 4 لاکھ 30 ہزار کروڑ روپے کی لوٹ کی، جس میں پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کے ذریعے روزانہ 1,000 کروڑ روپے کی لوٹ شامل ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت 9 اور 23 اپریل 2026 کو پانچ ریاستوں کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر رہی ہے، جبکہ سالانہ 3 لاکھ 60 ہزار کروڑ روپے کی ڈیوٹی چھوٹ نجی آئل کمپنیوں کیلئے منافع بخش رہی ہے۔ سرجیوالا نے کہا کہ مغربی ایشیا کے بحران کے پیش نظر نایارا انرجی (سابقہ ایسار) نے پٹرول کی قیمت میں 5.30 روپے فی لیٹر اور ڈیزل میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو حکومت کی جانب سے آنے والے بڑے اضافے کی پیشگی علامت ہے، جس سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا بلکہ صرف دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ #PetrolDieselHike I #CongressVsBJP I #FuelPriceHike I #RandeepSurjewala I #Tax I #Duty I #UNI I #UNIUrdu I Randeep Singh Surjewala
#Radiopakistan Reel by @dillsepakistan - Key Press Conference by Pakistan's Top Economic Leadership
📸: @govtofpunjabpk @govtofpakistan 

Deputy Prime Minister "Ishaq Dar", Federal Finance Mi
1.8K
DI
@dillsepakistan
Key Press Conference by Pakistan’s Top Economic Leadership 📸: @govtofpunjabpk @govtofpakistan Deputy Prime Minister "Ishaq Dar", Federal Finance Minister "Muhammad Aurangzeb", and Federal Minister for Petroleum "Ali Pervaiz Malik" addressed a press conference, discussing key developments related to Pakistan’s economy, financial policies, and the petroleum sector. The leadership shared updates on government decisions and the current economic situation while responding to questions from the media. Disclaimer: "Dill Se Pakistan" does not own this content. All rights and credits belong to the respective owner/creator. If you are the rightful owner and have any concerns regarding this video, please feel free to contact us via direct message for immediate removal. We respectfully request that you reach out to us before taking any copyright strike or legal action. We will respond promptly and remove the content as soon as possible. #ishaqdar #muhammadaurangzeb #alipervaizmalik #pakistaneconomy #pakistannews #pressconference #economicupdate #petroleumsector #financeministry #governmentofpakistan #breakingnews #economicpolicy #pakistanupdates #newsupdate #southasianews
#Radiopakistan Reel by @wenewspk - تمام سیاسی جماعتوں نے ملکر پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا۔۔!حکومت کو کریڈٹ دینے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے دنیا پٹرول مل ہی نہیں رہا ۔ مگر ہمارے
4.2K
WE
@wenewspk
تمام سیاسی جماعتوں نے ملکر پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا۔۔!حکومت کو کریڈٹ دینے کی بجائے تنقید کی جارہی ہے دنیا پٹرول مل ہی نہیں رہا ۔ مگر ہمارے ہاں تو ہے نا! راناثنااللہ
#Radiopakistan Reel by @timedoturdu - کسان کو فی ایکڑ 1500،گڈز ٹرانسپورٹرز کو  70 ہزار اور پبلک ٹرانسپورٹرز کو ایک لاکھ روپے فی گاڑی سبسڈی ملے گی: رانا ثناء اللہ
#RanaSanaullah  #petrolpri
344
TI
@timedoturdu
کسان کو فی ایکڑ 1500،گڈز ٹرانسپورٹرز کو 70 ہزار اور پبلک ٹرانسپورٹرز کو ایک لاکھ روپے فی گاڑی سبسڈی ملے گی: رانا ثناء اللہ #RanaSanaullah #petrolprice #subsidy #timedoturdu
#Radiopakistan Reel by @aksnews_pk - اسلام آباد: وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم میں سینیٹرز کی اکثریت نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی جانب سے 2 ماہ کی تنخواہ کا 25 فیصد دی
283
AK
@aksnews_pk
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم میں سینیٹرز کی اکثریت نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی جانب سے 2 ماہ کی تنخواہ کا 25 فیصد دینے کی درخواست کی گئی تھی، تاہم 95 رکنی ایوان میں صرف 21 سینیٹرز نے اس کی تحریری منظوری دی۔ منظوری دینے والوں میں شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا سمیت دیگر شامل ہیں، جبکہ متعدد سینیٹرز نے اس تجویز کی مخالفت کی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن سمیت کئی اراکین نے پرفارما جمع نہیں کرایا، جس کے باعث ان کی تنخواہوں میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی۔ #senate #pakistan #austerity #politics #aksnewspk

✨ #Radiopakistan Entdeckungsleitfaden

Instagram hostet thousands of Beiträge unter #Radiopakistan und schafft damit eines der lebendigsten visuellen Ökosysteme der Plattform.

Entdecken Sie die neuesten #Radiopakistan Inhalte ohne Anmeldung. Die beeindruckendsten Reels unter diesem Tag, besonders von @wenewspk, @dillsepakistan and @timedoturdu, erhalten massive Aufmerksamkeit.

Was ist in #Radiopakistan im Trend? Die meistgesehenen Reels-Videos und viralen Inhalte sind oben zu sehen.

Beliebte Kategorien

📹 Video-Trends: Entdecken Sie die neuesten Reels und viralen Videos

📈 Hashtag-Strategie: Erkunden Sie trendige Hashtag-Optionen für Ihren Inhalt

🌟 Beliebte Creators: @wenewspk, @dillsepakistan, @timedoturdu und andere führen die Community

Häufige Fragen zu #Radiopakistan

Mit Pictame können Sie alle #Radiopakistan Reels und Videos durchsuchen, ohne sich bei Instagram anzumelden. Kein Konto erforderlich und Ihre Aktivität bleibt privat.

Content Performance Insights

Analyse von 8 Reels

🔥 Hohe Konkurrenz

💡 Top-Posts erhalten durchschnittlich 2.1K Aufrufe (2.4x über Durchschnitt)

Fokus auf Peak-Stunden (11-13, 19-21 Uhr) und Trend-Formate

Content-Erstellung Tipps & Strategie

💡 Top-Content erhält 1K+ Aufrufe - fokussieren Sie auf die ersten 3 Sekunden

📹 Hochwertige vertikale Videos (9:16) funktionieren am besten für #Radiopakistan - gute Beleuchtung und klaren Ton verwenden

✍️ Detaillierte Beschreibungen mit Story funktionieren gut - durchschnittliche Länge 873 Zeichen

Beliebte Suchen zu #Radiopakistan

🎬Für Video-Liebhaber

Radiopakistan ReelsRadiopakistan Videos ansehen

📈Für Strategie-Sucher

Radiopakistan Trend HashtagsBeste Radiopakistan Hashtags

🌟Mehr Entdecken

Radiopakistan Entdecken