#Bnisp

Watch Reels videos about Bnisp from people all over the world.

Watch anonymously without logging in.

Trending Reels

(12)
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی پشاور میں مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں بینظیر نشوونما سینٹر کے افتتاح کے موقع پر ایکسپری
955
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی پشاور میں مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں بینظیر نشوونما سینٹر کے افتتاح کے موقع پر ایکسپریس نیوز کی نمائندہ سے گفتگو کرتے ہُوئے کہا کہ صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان دونوں کی خواہش ہے کہ بی آئی ایس پی کی ادائیگیوں کے نظام میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور مستحق خواتین کو عزت و احترام کے ساتھ رقوم کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی مقصد کے تحت ڈیجیٹل والٹ کا جدید نظام متعارف کرایا گیا ہے تاکہ خواتین کو ادائیگیاں براہِ راست اور محفوظ طریقے سے مل سکیں۔ اس نظام کے تحت بی آئی ایس پی دفاتر اور کیمپ سائٹس پر مستحق خواتین کو مفت سمز فراہم کی جا رہی ہیں، جو بی آئی ایس پی کا عملہ خود جاری کر رہا ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے خواتین سے اپیل کی کہ وہ اپنی سمز کو اپنے بٹوے کی طرح محفوظ رکھیں، #BISP #SenatorRubinaKhalid #DigitalWallet #Transperancy #FinancialInclusion #SecurePayments
#Bnisp Reel by @abdulmajidrahu - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
9
AB
@abdulmajidrahu
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہُوئے کہا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں 1,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب بینظیر کفالت کا وظیفہ 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی امدادی رقوم میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، تاکہ ماؤں اور بچوں کی بہتر غذائیت اور تعلیم کو مزید سہارا دیا جا سکے.
#Bnisp Reel by @qamermangrio - ‏چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
155
QA
@qamermangrio
‏چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہُوئے کہا کہ کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں 1,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب بینظیر کفالت کا وظیفہ 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی امدادی رقوم میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، تاکہ ماؤں اور بچوں کی بہتر غذائیت اور تعلیم کو مزید سہارا دیا جا سکے۔ #بینظیر_انکم_سپورٹ_پروگرام
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
8.8K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہُوئے کہا کہ کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں 1,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب بینظیر کفالت کا وظیفہ 13,500 روپے سے بڑھا کر 14,500 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی امدادی رقوم میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، تاکہ ماؤں اور بچوں کی بہتر غذائیت اور تعلیم کو مزید سہارا دیا جا سکے۔ #BISP #BenazirKafalat #SocialProtection #FinancialSupport #BenazirNashonumaProgram #BenazirTaleemiWazaif
#Bnisp Reel by @mrdarsjan - چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا اہم پیغام

مستحق خواتین تک محفوظ، باعزت اور شفاف ت با اختیار طریقے سے رقم پہنچانے کے لیے سوشل پروٹیکشن وا
296
MR
@mrdarsjan
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا اہم پیغام مستحق خواتین تک محفوظ، باعزت اور شفاف ت با اختیار طریقے سے رقم پہنچانے کے لیے سوشل پروٹیکشن والٹ کا اجرا کیا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں کہ بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ مستحق خواتین اپنی موبائل سم کس طرح حاصل کر سکتی ہیں۔
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری منعقد ہوئی.سینیٹر روبین
2.5K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری منعقد ہوئی.سینیٹر روبینہ خالد نے لائیو ای۔کچہری کے آغاز میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کفالت وظیفے کی رقم 𝟏𝟑,𝟓𝟎𝟎 روپے سے بڑھ کر 𝟏𝟒,𝟓𝟎𝟎روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کی رقوم میں بھی 𝟓𝟎𝟎 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ ماؤں اور بچوں کی غذائیت اور تعلیم کے حوالے سے مزید سہولت فراہم کی جا سکے۔ چیئرپرسن نے ڈیجیٹل والٹس کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جن خواتین نے ابھی تک ڈیجیٹل والٹ کیلئے مفت سم حاصل نہیں کی، وہ فوری طور پر قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں اور اپنی سم کی حفاظت کو یقینی بنائیں، کیونکہ یہی ان کا ڈیجیٹل بٹوہ ہے۔انہوں نے مستحق خواتین کو تلقین کی کہ وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح بہادر اور نڈر بنیں، اپنے حق کے لیے آواز بلند کریں اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بی بی شہید کے ایصالِ ثواب کیلئے خصوصی دعائیں بھی کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی شکایت کی صورت میں بی آئی ایس پی کی ہیلپ لائن 𝟐𝟔𝟒𝟕𝟕-𝟎𝟖𝟎𝟎 پر کال کریں یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے رجوع کریں۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BenazirKafaalat #SocialProtection #DigitalWallet #BenazirTaleemiWazaif #WomenEmpowerment
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال، پشاور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان کے
699
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال، پشاور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر بینظیر نشوونما پروگرام اور بینظیر تعلیمی وظائف کے لیے پی ایم ٹی اسکور 60 مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے مزید بتایا کہ یہی طریقۂ کار خیبر پختونخواہ کے ضم شدہ اضلاع میں بھی نافذ کرنے کی تجویز بورڈ کے سامنے رکھی گئی ہے، تاکہ وہاں کے مستحق افراد بھی ان فلاحی پروگراموں سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکیں۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BenazirNashonumaProgram #MediaTalk #Balochistan #BenazirTaleemiWazaif #PMTScore
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن روبینہ خالد نے پشاور میں مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں قائم بینظیر نشوونما سہولتی مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ک
772
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن روبینہ خالد نے پشاور میں مولوی امیر شاہ میموریل ہسپتال میں قائم بینظیر نشوونما سہولتی مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بینظیر ڈیجیٹل والٹ کے تحت ایک کروڑ خواتین کے اکاؤنٹس کھولے جا رہے ہیں, جو کہ دنیا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے خواتین کو وہ پہچان اور عزت دی ہے جس کی کہیں مثال نہیں ملتی، اور اس نے بے نام خواتین کو شناخت دی. #BISP #SenatorRubinaKhalid # BenazirDigitalWallet #WomenEmpowerment #FinancialInclusion #DigitalBanking #WomenIdentity
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (NIBAF) کے مابین مستحق خواتین کی ڈیجیٹل اور مالیاتی خواندگی کے فروغ کے لیے اہم اجل
607
BI
@bisp_pakistan
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (NIBAF) کے مابین مستحق خواتین کی ڈیجیٹل اور مالیاتی خواندگی کے فروغ کے لیے اہم اجلاس بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کی جبکہ این آئی بی اے ایف کی سی ای او لبنیٰ فاروق ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آن لائن شرکت کی۔ اجلاس میں بی آئی ایس پی کی ایک کروڑ مستحق خواتین کے لیے متعارف کرائے جانے والے سوشل پروٹیکشن والٹ اور اس کی مؤثر عملدرآمد کے لیے ڈیجیٹل و مالیاتی تربیتی پروگرامز، آگاہی سیشنز اور کمیونٹی لیول ورکشاپس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ #BISP #NIBAF #DigitalLiteracy #FinancialLiteracy #SocialProtection #WomenEmpowerment #SenatorRubinaKhalid
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ (بی بی ایس ایچ آر ڈی) کا دور
694
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کراچی میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ (بی بی ایس ایچ آر ڈی) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیئرپرسن بی آئی ایس پی کو ادارے کی جانب سے جاری مختلف فلاحی اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اور اسکل ٹریننگ پروگرامز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ سندھ میں بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے خاندانوں کے افراد کے لیے اسکل ٹریننگ کے تحت 5 ہزار افراد کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے، جو مقررہ ہدف سے زائد ہے۔ ان تربیتی پروگرامز کا مقصد مستحق خاندانوں کو باہنر بنا کر معاشی طور پر خود کفیل کرنا اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی سندھ ثناءاللہ رند، آؤٹ ریچ کنسلٹنٹ نوید خان اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ #BISP #SenatorRubinaKhalid #BBSHRD #Karachi #BenazirHunarmandProgram
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نادرا اور اور بی آئی ایس پی کی ٹیموں نے شرکت کی۔ اجل
1.1K
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نادرا اور اور بی آئی ایس پی کی ٹیموں نے شرکت کی۔ اجلاس میں نان بی وی ایس (Non-BVS) کیسز سے متعلق شکایات اور ادائیگی کے دوران انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق نہ ہونے کے مسائل کے حل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ سینیٹر روبینہ خالد نے ہدایت کی کہ ماہِ رمضان کے دوران متاثرہ خاندانوں کی سہولت کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں، جبکہ ادائیگی کے مرحلے میں بڑے شہروں میں نادرا کی خصوصی موبائل وینز تعینات کی جائیں تاکہ موقع پر ہی تصدیقی عمل مکمل کر کے ادائیگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اجلاس میں مستحقین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کے عمل کو تیز کرنے پر بھی زور دیا گیا تاکہ انہیں باوقار، ہموار اور بلا تعطل مالی معاونت فراہم کی جا سکے۔ #BISP #RubinaKhalid #NADRA #BeneficiarySupport #NonBVS
#Bnisp Reel by @bisp_pakistan (verified account) - چیئرپرسن بی آئی ایس پی, سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور
830
BI
@bisp_pakistan
چیئرپرسن بی آئی ایس پی, سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور National Database and Registration Authority (نادرا) کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں بی آئی ایس پی مستحقین کو درپیش مسائل، انٹرآپریبلٹی سہولیات کی فراہمی اور نان بی وی ایس (Non-BVS) مستحقین کو بروقت ادائیگیوں کے لیے مؤثر اور مستقل حل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ چیئرپرسن نے ہدایت دی کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ادائیگیوں کے عمل کو مزید آسان اور شفاف بنایا جائے تاکہ مستحق خاندانوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بی آئی ایس پی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان باہمی تعاون سے تقریباً ایک کروڑ مستحقین کی زندگیوں میں آسانی لانے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ مزید برآں، نان بی وی ایس مستحقین کو ادائیگیوں کے حوالے سے فیلڈ دفاتر کو واضح اور فوری ہدایات جاری کرنے کی بھی ہدایت کی گئی، تاکہ نظام میں بہتری اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔ #BISP #RubinaKhalid #StateBankOfPakistan #NADRA #BeneficiariesFirst #Interoperability #NonBVS #SocialProtection #Ramzan #EaseOfAccess #FinancialInclusion

✨ #Bnisp Discovery Guide

Instagram hosts thousands of posts under #Bnisp, creating one of the platform's most vibrant visual ecosystems. This massive collection represents trending moments, creative expressions, and global conversations happening right now.

#Bnisp is one of the most engaging trends on Instagram right now. With over thousands of posts in this category, creators like @bisp_pakistan, @mrdarsjan and @qamermangrio are leading the way with their viral content. Browse these popular videos anonymously on Pictame.

What's trending in #Bnisp? The most watched Reels videos and viral content are featured above. Explore the gallery to discover creative storytelling, popular moments, and content that's capturing millions of views worldwide.

Popular Categories

📹 Video Trends: Discover the latest Reels and viral videos

📈 Hashtag Strategy: Explore trending hashtag options for your content

🌟 Featured Creators: @bisp_pakistan, @mrdarsjan, @qamermangrio and others leading the community

FAQs About #Bnisp

With Pictame, you can browse all #Bnisp reels and videos without logging into Instagram. No account required and your activity remains private.

Content Performance Insights

Analysis of 12 reels

✅ Moderate Competition

💡 Top performing posts average 3.3K views (2.3x above average). Moderate competition - consistent posting builds momentum.

Post consistently 3-5 times/week at times when your audience is most active

Content Creation Tips & Strategy

💡 Top performing content gets 1K+ views - focus on engaging first 3 seconds

✍️ Detailed captions with story work well - average caption length is 724 characters

✨ Many verified creators are active (75%) - study their content style for inspiration

📹 High-quality vertical videos (9:16) perform best for #Bnisp - use good lighting and clear audio

Popular Searches Related to #Bnisp

🎬For Video Lovers

Bnisp ReelsWatch Bnisp Videos

📈For Strategy Seekers

Bnisp Trending HashtagsBest Bnisp Hashtags

🌟Explore More

Explore Bnisp