#Bbcurdu

Guarda video Reel su Bbcurdu da persone di tutto il mondo.

Guarda in modo anonimo senza effettuare il login.

Reel di Tendenza

(12)
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس دوم مشن کے خلا باز چاند کی جانب اپنے تاریخی سفر کی تکمیل اور ایک مکمل سورج گرہن دیکھنے کے بعد اب واپس زمین کی طرف رو
54.5K
BB
@bbcurdu
امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس دوم مشن کے خلا باز چاند کی جانب اپنے تاریخی سفر کی تکمیل اور ایک مکمل سورج گرہن دیکھنے کے بعد اب واپس زمین کی طرف رواں دواں ہیں۔ مگر یہ زمین پر واپس کیسے پہنچیں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ #Artemis2 #NASA #astronaut #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران
343.1K
BB
@bbcurdu
بنگلہ دیش کے معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر افتخار رفسان نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں قیام کے دوران مقامی ثقافت، کھانوں اور بسنت جیسے تہواروں کا لطف اٹھایا۔ اس سفر کے دوران ہماری ان سے ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے پاکستان کے بارے میں اپنے تاثرات، عوامی مہمان نوازی کے تجربات اور بنگلہ دیش میں موجود تصورات کے مقابلے میں زمینی حقیقت پر کھل کر گفتگو کی۔ رپورٹ ریاض سہیل اور محمد نبیل #bangladesh #pakistan #culture #travel #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ
48.1K
BB
@bbcurdu
آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ آج وہ نازیہ حسن کو کس طرح یاد کرتے ہیں اور ان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے۔ شوٹ :دیواشیش کمار، شفاعت فاروق اور نائلہ خواجہ ایڈٹ: ورشا چودھری #naziahassan #popsong #pakistan #india #legend #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا کے بہت شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرائے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی
514.3K
BB
@bbcurdu
انڈیا کے بہت شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرائے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی بنیاد پر تعصب ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔ بطور رپورٹر مجھے بھی ایک ماہ سے زیادہ جدوجہد کے بعد رہائش ملی، مگر آج بھی بہت سی خواتین کو اس طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ویڈیو: غافرہ قادر شوٹ: دیوآشیش، ادیب انور ایڈیٹنگ: آشیش جین، ادیب انور #delhi #kashmir #househunting #minorities #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - گلگت بلتستان کے روایتی کھانوں کی خوشبو پہاڑوں سے سفر کرتی خطہ پوٹھوہار تک پہنچ گئی ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عرب خان اپنے علاقے کے مزیدار کھ
140.9K
BB
@bbcurdu
گلگت بلتستان کے روایتی کھانوں کی خوشبو پہاڑوں سے سفر کرتی خطہ پوٹھوہار تک پہنچ گئی ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عرب خان اپنے علاقے کے مزیدار کھانے راولپنڈی سمیت پورے پاکستان میں متعارف کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اس عید پر ان کے مینیو میں کیا کیا شامل ہے، جانتے ہیں نیئر عباس کی اس رپورٹ میں #gilgitbaltistan #cuisine #mountainfood #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خوات
41.3K
BB
@bbcurdu
انڈیا میں عورتیں بڑی تعداد میں کام تو کرتی ہیں لیکن ان کی محنت کو اکثر زیادہ سراہا نہیں جاتا لیکن مغربی ریاست گجرات کے احمدآباد شہر کی کچھ مسلمان خواتین نے اپنی محنت سے اپنی الگ پہچان بنائی ہے۔ چند سال قبل ایک خاتون نے گھر میں ہی روٹیاں بناکر بیچنا شروع کیا اور ان کی کامیابی دیکھتے ہوئے علاقے کی بہت سی دوسری عورتیں نے بھی یہ کام شروع کیا اور وہ بھی مالی اعتبار سے اپنے پیروں پر کھڑی ہونے لگیں۔یہ ہے احمدآباد کے روٹی بازار کی کہانی ہے۔ ویڈیو : تیجس ویدیہ شوٹ: پون جیسوال ایڈیٹنگ: پربھات کمار پروڈیوسر: سشیلا سنگھ #ahmedabad #india #women #smallbusiness #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - ایران اور امریکہ میں جنگ بندی کے اعلانات کے بعد دونوں ممالک میں مذاکرات پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں۔ اس عمل سے متعلق پانچ اہم
16.2K
BB
@bbcurdu
ایران اور امریکہ میں جنگ بندی کے اعلانات کے بعد دونوں ممالک میں مذاکرات پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں۔ اس عمل سے متعلق پانچ اہم سوالات کے جواب بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز۔ ایڈٹ: نیئر عباس #us #iran #pakistan #islamabad #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - پاکستان میں زیادہ تر مساجد میں خواتین کے لیے جگہ موجود نہیں، جس کے باعث رمضان میں خواتین کو تروایح کا بندوبست گھروں میں کرنا پڑتا ہے۔

طیبہ ایک ایسی م
70.7K
BB
@bbcurdu
پاکستان میں زیادہ تر مساجد میں خواتین کے لیے جگہ موجود نہیں، جس کے باعث رمضان میں خواتین کو تروایح کا بندوبست گھروں میں کرنا پڑتا ہے۔ طیبہ ایک ایسی مسجد کی تلاش میں نکلتی ہیں جہاں خواتین کے لیے جگہ ہو، اور یہ جاننے کی کوشش کرتی ہیں کہ حکومت اس مسئلے پر کیا سوچتی ہے۔ رپورٹر : طیبہ نثار خان پرڈیوسر : سارہ عتیق فلمنگ : کاشف باجواہ #women #ramzan #islam #religion #faith #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - نئی ایپسٹین فائلز میں مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا نام بھی شامل ہے۔ جب ان سے چینل 9 آسٹریلیا کے ایک انٹرویو میں اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان
903.1K
BB
@bbcurdu
نئی ایپسٹین فائلز میں مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا نام بھی شامل ہے۔ جب ان سے چینل 9 آسٹریلیا کے ایک انٹرویو میں اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انھیں جیفری ایپسٹین کے ساتھ وقت گزارنے پر افسوس ہے۔ انھوں نے اس بارے میں مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو میں #billgates #epstein #epsteinfiles #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - سپورٹس میں جوئے کے بارے میں شاید ہم اکثر سنتے ہیں مگر تجزیہ نگار اور صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے کہ جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران اور لبنان پر حملے
30.6K
BB
@bbcurdu
سپورٹس میں جوئے کے بارے میں شاید ہم اکثر سنتے ہیں مگر تجزیہ نگار اور صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے کہ جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران اور لبنان پر حملے شروع کیے ہیں، اس جنگ پر جوا ہو رہا ہے۔ اس بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے، جانیے ان کے اس وی لاگ میں۔ #IranUSWar #Betting #Israel #US #Iran #SupremeLeader #Drones #BBCUrdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اس سال بادام کے درختوں کے خوبصورت پھول اپنے وقت سے پہلے کھلے ہیں، ایسا کیوں ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ وی
35.8K
BB
@bbcurdu
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اس سال بادام کے درختوں کے خوبصورت پھول اپنے وقت سے پہلے کھلے ہیں، ایسا کیوں ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔ #pulwama #kashmir #almonds #flower #bbcurdu
#Bbcurdu Reel by @bbcurdu (verified account) - یروشلم میں اس سال ایسٹر کے تہوار پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی پابندیاں لگائی گئیں۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس میں بھی ایسٹر کے موقع پر تقریب ہوئی
42.6K
BB
@bbcurdu
یروشلم میں اس سال ایسٹر کے تہوار پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی پابندیاں لگائی گئیں۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس میں بھی ایسٹر کے موقع پر تقریب ہوئی جس میں ہونے والے خطاب میں صدر ٹرمپ کا موازنہ حضرت عیسی سے کیا گیا۔ حنیف کہتے ہیں سیکولر نظریات کا پرچار کرنے والے دنیا اور دین کو علیحدہ رکھنے کے دعوے تو کرتے ہیں لیکن اب ایران پر جنگ کے دوران مقدس صحیفوں کے حوالے پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے، جانیے ان کے اس وی لاگ میں۔ #Easter #Jerusalem #OvalOffice #Trump #Iran #Secularism #Religion #USPolitics #BBCUrdu

✨ Guida alla Scoperta #Bbcurdu

Instagram ospita thousands of post sotto #Bbcurdu, creando uno degli ecosistemi visivi più vivaci della piattaforma.

Scopri gli ultimi contenuti #Bbcurdu senza effettuare l'accesso. I reel più impressionanti sotto questo tag, specialmente da @bbcurdu, stanno ottenendo un'attenzione massiccia.

Cosa è di tendenza in #Bbcurdu? I video Reels più visti e i contenuti virali sono in evidenza sopra.

Categorie Popolari

📹 Tendenze Video: Scopri gli ultimi Reels e video virali

📈 Strategia Hashtag: Esplora le opzioni di hashtag di tendenza per i tuoi contenuti

🌟 Creator in Evidenza: @bbcurdu e altri guidano la community

Domande Frequenti Su #Bbcurdu

Con Pictame, puoi sfogliare tutti i reels e i video #Bbcurdu senza accedere a Instagram. Nessun account richiesto e la tua attività rimane privata.

Analisi delle Performance

Analisi di 12 reel

✅ Competizione Moderata

💡 I post top ottengono in media 475.4K visualizzazioni (2.5x sopra media)

Posta regolarmente 3-5x/settimana in orari attivi

Suggerimenti per la Creazione di Contenuti e Strategia

🔥 #Bbcurdu mostra alto potenziale di engagement - posta strategicamente negli orari di punta

✨ Molti creator verificati sono attivi (100%) - studia il loro stile di contenuto

✍️ Didascalie dettagliate con storia funzionano bene - lunghezza media 370 caratteri

📹 I video verticali di alta qualità (9:16) funzionano meglio per #Bbcurdu - usa una buona illuminazione e audio chiaro

Ricerche Popolari Relative a #Bbcurdu

🎬Per Amanti dei Video

Bbcurdu ReelsGuardare Bbcurdu Video

📈Per Cercatori di Strategia

Bbcurdu Hashtag di TendenzaMigliori Bbcurdu Hashtag

🌟Esplora di Più

Esplorare Bbcurdu#bbcurdu com#bbcurdu.com صفحۂ اول#bbcurdu.com#bbcurdu صفحۂ اول#bbcurdu com صفحۂ اول