Trending

#Ictp

世界中の人々によるIctpに関する140K件のリール動画を視聴。

ログインせずに匿名で視聴。

140K posts
NewTrendingViral

トレンドリール

(8)
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - مہذب شہری ٹریفک سگنل یا دیگر قوانین کی خلاف ورزی کر کے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہیں ڈالتے۔

اسلام آباد پولیس سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوا
50.5K
IS
@islamabadpolice
مہذب شہری ٹریفک سگنل یا دیگر قوانین کی خلاف ورزی کر کے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہیں ڈالتے۔ اسلام آباد پولیس سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کی شناخت کر کے قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #SCI
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - راہ چلتے موبائل فون کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

ہیلمٹ ٹینکی کی نہیں بلکہ آپکے سر کی حفاظت کیلئے ہے۔
#ICTP #ITP #RoadSafety
4.1K
IS
@islamabadpolice
راہ چلتے موبائل فون کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ہیلمٹ ٹینکی کی نہیں بلکہ آپکے سر کی حفاظت کیلئے ہے۔ #ICTP #ITP #RoadSafety
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ ایس پی ٹریفک، ڈی ایس پیز اور محرران کی شرکت۔

تعمیراتی کام والی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی
1.9K
IS
@islamabadpolice
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ ایس پی ٹریفک، ڈی ایس پیز اور محرران کی شرکت۔ تعمیراتی کام والی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جائے۔ پارک روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر اضافی نفری تعینات کی جائے، تجارتی مراکز شاپنگ مالز اور ہفتہ وار بازاروں میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کی افسران کو ہدایات #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi held a meeting with CDA officials to review ongoing construction projects at police stations and other sites, direct
2.1K
IS
@islamabadpolice
IG Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi held a meeting with CDA officials to review ongoing construction projects at police stations and other sites, directing timely completion with high standards. #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سے اہم ملاقات۔

 زائد کرایہ وصولی کی روک تھام کے لئے قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ ٹرا
1.0K
IS
@islamabadpolice
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن سے اہم ملاقات۔ زائد کرایہ وصولی کی روک تھام کے لئے قانونی کارروائی کا فیصلہ۔ ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کو مسافروں کی نقل و حرکت سے متعلق پولیس کو بروقت آگاہ کرنے کی ہدایت جاری۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے مو�ثر اقدامات عمل میں لا رہی ہے، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ چیف ٹریفک آفیسر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کا عندیہ۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تھانہ ترنول میں انجمن تاجرانِ علاقہ اور پولیس افسران کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔ 
اس موقع پر کمیونٹی پولیسنگ کو مزید مؤثر بنا
2.1K
IS
@islamabadpolice
ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تھانہ ترنول میں انجمن تاجرانِ علاقہ اور پولیس افسران کے ہمراہ روزہ افطار کیا۔ اس موقع پر کمیونٹی پولیسنگ کو مزید مؤثر بنانے، باہمی تعاون کو فروغ دینے اور علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تاجروں اور پولیس کے درمیان مضبوط رابطہ عوامی مسائل کے حل اور پرامن معاشرے کے قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ #WeAreIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس خدمت مرکز میں شہریوں سے ملاقات۔ شہریوں سے پولیس سروسز کے بارے میں آراء لیں اور شکایات کے سلسلے میں تشریف
1.8K
IS
@islamabadpolice
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس خدمت مرکز میں شہریوں سے ملاقات۔ شہریوں سے پولیس سروسز کے بارے میں آراء لیں اور شکایات کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
#Ictp Reel by @islamabadpolice (verified account) - اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی۔
 شہریوں کے مسائل سنے او
1.6K
IS
@islamabadpolice
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی۔ شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS #ICTP #Islamabad

✨ #Ictp発見ガイド

Instagramには#Ictpの下に140K件の投稿があり、プラットフォームで最も活気のあるビジュアルエコシステムの1つを作り出しています。

#Ictpは現在、Instagram で最も注目を集めているトレンドの1つです。このカテゴリーには140K以上の投稿があり、@islamabadpoliceのようなクリエイターがバイラルコンテンツでリードしています。Pictameでこれらの人気動画を匿名で閲覧できます。

#Ictpで何がトレンドですか?最も視聴されたReels動画とバイラルコンテンツが上部に掲載されています。

人気カテゴリー

📹 ビデオトレンド: 最新のReelsとバイラル動画を発見

📈 ハッシュタグ戦略: コンテンツのトレンドハッシュタグオプションを探索

🌟 注目のクリエイター: @islamabadpoliceなどがコミュニティをリード

#Ictpについてのよくある質問

Pictameを使用すれば、Instagramにログインせずに#Ictpのすべてのリールと動画を閲覧できます。あなたの視聴活動は完全にプライベートです。ハッシュタグを検索して、トレンドコンテンツをすぐに探索開始できます。

パフォーマンス分析

8リールの分析

✅ 中程度の競争

💡 トップ投稿は平均18.9K回の再生(平均の2.3倍)

週3-5回、活動時間に定期的に投稿

コンテンツ作成のヒントと戦略

🔥 #Ictpは高いエンゲージメント可能性を示す - ピーク時に戦略的に投稿

✍️ ストーリー性のある詳細なキャプションが効果的 - 平均長320文字

✨ 多くの認証済みクリエイターが活動中(100%) - コンテンツスタイルを研究

📹 #Ictpには高品質な縦型動画(9:16)が最適 - 良い照明とクリアな音声を使用

#Ictp に関連する人気検索

🎬動画愛好家向け

Ictp ReelsIctp動画を見る

📈戦略探求者向け

Ictpトレンドハッシュタグ最高のIctpハッシュタグ

🌟もっと探索

Ictpを探索#ictp saifr#ictp italy#keshav walia ictp presentation#ictp trieste#vikram sharma ictp research#2025 ictp dirac medal winners